Search

ٖFikar-e-Darwesh

ٖفکِر درویش ہے صدائے افلاک ۔ ۔ مگر ہستی رہی اک ذرہِ خاک

Category

Uncategorized

فاضلکا

دریائے ستلج اور انڈیا پاکستان بارڈر کے قریب واقعہ ہیڈ سلیمانکی سے پاکستان کی سرحدی چوکی ‘صادقی چیک پوسٹ’ محض دو اڑھائی کلومیٹر دور واقعہ ہے۔ لکیر کے دوسری طرف ہمارے ‘ازلی ہمسائے’ اور ‘فطری دشمن’ کی چیک پوسٹ کا… Continue Reading →

Odyssey (a film review)

Before we begin discussing Christopher Nolan’s recently released film “The Odyssey” on July 17, it would be appropriate to briefly discuss the context and background of the film.According to archaeologists and experts in Greek mythology, there is evidence suggesting that... Continue Reading →

اوڈیسی ( فلم پر تبصرہ)

اس سے پہلے کہ ہم کرسٹوفر نولن کی سترہ جولائی کی حالیہ ریلیز شدہ فلم اوڈیسی پر بات شروع کریں، مناسب ہوگا اس سے قبل فلم کے سیاق و سباق پر مختصراً بات ہو جائے۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور ماہرین… Continue Reading →

‏ذخیرہء الفاظ

‏ بات ہے 1983 کی، والد صاحب پاکپتن میں سرکاری ملازم ہوا کرتے تھے، اس روز مہینے کی تنخواہ آئی تو ابو کی شفقتِ پدرانہ نے جوش مارا اور کہا کہ چلو آج تمھیں روسٹ کھلائیں، برائلر ان دنوں (یا... Continue Reading →

ماہرین

کیلگری، البرٹا ویک اینڈ پہ ایک شام اور میں ایک عزیز کے ہاں کھانے پہ مدعو تھا۔ میں شیل آئل کمپنی کے پروجیکٹ کے سلسلے میں ڈیڑھ سال سے زائد عرصے کیلگری میں مقیم تھا جبکہ فیملی اونٹاریو میں ہی... Continue Reading →

نِکا ٹی وی، وٹا اور ٹائپ رائیٹر

لاہور کی صبحیں ہمیشہ سے ایک خاص تازگی رکھتی ہیں — دھوپ کی نرم کرنیں، درختوں کے سائے، اور گلیوں میں اٹھتی چائے کی بھاپ۔ انہی صبحوں میں سے ایک صبح، میں گارڈن ٹاؤن کے اس چھوٹے مگر ابھرتے ہوئے... Continue Reading →

گورکھ دھندا

'باپ سروں کا سایہ ہوتا ہے، ایک سائبان کی طرح' چھوٹی داڑھی اور سر پر نماز کی جالی دار ٹوپی والے صاحب کہہ رہے تھے۔ 'آپکا غم بہت بڑا ہے، اللہ رب العزت آپ کو صبر جمیل اور آپ کے... Continue Reading →

کانٹا

‏یہ ملاقات بائیس برس کے بعد ہونا تھی، ان بائیس برسوں میں بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے بہہ چکا تھا، بائیس برس قبل کا ہمارا صرف تعلق نہیں تھا، ہمارا یارانہ تھا، ایسا یارانہ جسے اثاثہ کہا جا... Continue Reading →

بلیو اوور کوٹ

گُرنیک سنگھ بھی چل بسا، چوبیس برس سے زائد ہوا چاہتے ہیں کہ اس پردیس دھرتی پر ہمارے قدم نئے نئے وارد ہوئے تھے، نائن الیون کے بعد کا دور اور ہر سو غیر یقینی صورتحال کا دور دورہ تھا۔... Continue Reading →

Powered by WordPress.com.

Up ↑