ماہرین

کیلگری، البرٹا ویک اینڈ پہ ایک شام اور میں ایک عزیز کے ہاں کھانے پہ مدعو تھا۔ میں شیل آئل کمپنی کے پروجیکٹ کے سلسلے میں ڈیڑھ سال سے زائد عرصے کیلگری میں مقیم تھا جبکہ فیملی اونٹاریو میں ہی رہی کہ بچے گھر نہیں بدلنا چاہتے تھے، لہٰذا چار و نا چار مجھے ہر... Continue Reading →

نِکا ٹی وی، وٹا اور ٹائپ رائیٹر

لاہور کی صبحیں ہمیشہ سے ایک خاص تازگی رکھتی ہیں — دھوپ کی نرم کرنیں، درختوں کے سائے، اور گلیوں میں اٹھتی چائے کی بھاپ۔ انہی صبحوں میں سے ایک صبح، میں گارڈن ٹاؤن کے اس چھوٹے مگر ابھرتے ہوئے تعلیمی ادارے میں ایڈمنسٹریٹر کی نئی ذمہ داری سنبھال رہا تھا، ہوا یوں کہ لاہور... Continue Reading →

گورکھ دھندا

'باپ سروں کا سایہ ہوتا ہے، ایک سائبان کی طرح' چھوٹی داڑھی اور سر پر نماز کی جالی دار ٹوپی والے صاحب کہہ رہے تھے۔ 'آپکا غم بہت بڑا ہے، اللہ رب العزت آپ کو صبر جمیل اور آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے' وہی صاحب بات کر رہے تھے۔میں در... Continue Reading →

کانٹا

‏یہ ملاقات بائیس برس کے بعد ہونا تھی، ان بائیس برسوں میں بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے بہہ چکا تھا، بائیس برس قبل کا ہمارا صرف تعلق نہیں تھا، ہمارا یارانہ تھا، ایسا یارانہ جسے اثاثہ کہا جا سکے۔ دن رات کا تعلق، دکھ درد کا تعلق، سٹوڈینٹ لائف میں گلبرگ فردوس مارکیٹ... Continue Reading →

بلیو اوور کوٹ

گُرنیک سنگھ بھی چل بسا، چوبیس برس سے زائد ہوا چاہتے ہیں کہ اس پردیس دھرتی پر ہمارے قدم نئے نئے وارد ہوئے تھے، نائن الیون کے بعد کا دور اور ہر سو غیر یقینی صورتحال کا دور دورہ تھا۔ یہ وہ دور تھا جب یہاں کے جنم باسیوں کیلئیے بھی نوکریاں مشکل ہو چکی... Continue Reading →

قدرِ ہزار

کبھی کبھی والدہ کے ساتھ گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹانے باجی فوزیہ آیا کرتی تھی۔دبلی پتلی لامبی باجی فوزیہ میراثی برادری سے تعلق رکھتی تھی، برادری کا یوں کہ باجی فوزیہ پہلی ملاقات میں اپنے تعارف میں خود ہی کہہ دیا کرتی تھی کہ 'اسیں میراثی ہنے آں'۔باجی فوزیہ کام کاج میں ہاتھ... Continue Reading →

ویٹر

‏'مزید اعلٰی تعلیم' کیلئیے نئے نئے لاہور پہنچے تو ایک دن گلبرگ سے گزرتے ہوئے ہم چار دوستوں نے فیصلہ کیا کہ منی مارکیٹ میں ایک نیا کھلنے والا بڑا چائینیز ریسٹورنٹ ٹرائی کیا جائے، ہم مڈل کلاسیوں میں سے شاید ہی کسی نے پہلے بڑا ریسٹیورینٹ ٹرائی کیا ہو۔ لہٰذا پہلے تو ہم میں... Continue Reading →

فوائدِ غفلت

‏میٹرک کے دو سالوں میں عمران سیریز کے ساڑھے پانچ سو ناولز پڑھنے کے باوجود امتیازی نمبروں سے پاس ہو کر فرسٹ ائیر میں پہنچے تو ذہن ہی ذہن میں خود کو عمران اور بلیک زیرو کے بعد سیکرٹ سروس کے سب سے اہم رکن کے طور پر کوالیفائی تصور کرتے تھے۔ ایک دن خیال... Continue Reading →

سہولت

آپ نے کبھی عشق کیا ہے؟میں نے  دھوپ میں گھاس پر لیٹے لیٹے سوال کیا، میرا مخاطب شاہد تھا۔ایف ایس سی فرسٹ ائیر کی بائیالوجی کی پہلی کلاس تھی۔ پروفیسر اسرارالحق صاحب شاید کچھ نرمی کے موڈ میں تھے، کلاس چونکہ لیبارٹری میں ہی ہوا کرتی تھی تو کچھ دفتری مصروفیت کے باعث تمام طلبہ... Continue Reading →

کلیدِ کامیابی

  صاحبو، بات کچھ یوں ہے کہ تمام تر دستیاب ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں ہمارا یہ گمان اب یقین میں بدلتا جا رہا ہے کہ بنانے والے نے جب ہماری تخلیق کا ارادہ کیا ہو گا تو ہماری اسمبلی پر متعین فرشتے نے اپنی شفٹ ختم ہونے کے انتظار میں نورانی وال... Continue Reading →

Website Powered by WordPress.com.

Up ↑