Search

ٖFikar-e-Darwesh

ٖفکِر درویش ہے صدائے افلاک ۔ ۔ مگر ہستی رہی اک ذرہِ خاک

قدرِ ہزار

کبھی کبھی والدہ کے ساتھ گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹانے باجی فوزیہ آیا کرتی تھی۔دبلی پتلی لامبی باجی فوزیہ میراثی برادری سے تعلق رکھتی تھی، برادری کا یوں کہ باجی فوزیہ پہلی ملاقات میں اپنے تعارف میں خود... Continue Reading →

ویٹر

‏'مزید اعلٰی تعلیم' کیلئیے نئے نئے لاہور پہنچے تو ایک دن گلبرگ سے گزرتے ہوئے ہم چار دوستوں نے فیصلہ کیا کہ منی مارکیٹ میں ایک نیا کھلنے والا بڑا چائینیز ریسٹورنٹ ٹرائی کیا جائے، ہم مڈل کلاسیوں میں سے... Continue Reading →

فوائدِ غفلت

‏میٹرک کے دو سالوں میں عمران سیریز کے ساڑھے پانچ سو ناولز پڑھنے کے باوجود امتیازی نمبروں سے پاس ہو کر فرسٹ ائیر میں پہنچے تو ذہن ہی ذہن میں خود کو عمران اور بلیک زیرو کے بعد سیکرٹ سروس... Continue Reading →

سہولت

آپ نے کبھی عشق کیا ہے؟میں نے  دھوپ میں گھاس پر لیٹے لیٹے سوال کیا، میرا مخاطب شاہد تھا۔ایف ایس سی فرسٹ ائیر کی بائیالوجی کی پہلی کلاس تھی۔ پروفیسر اسرارالحق صاحب شاید کچھ نرمی کے موڈ میں تھے، کلاس... Continue Reading →

کلیدِ کامیابی

  صاحبو، بات کچھ یوں ہے کہ تمام تر دستیاب ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں ہمارا یہ گمان اب یقین میں بدلتا جا رہا ہے کہ بنانے والے نے جب ہماری تخلیق کا ارادہ کیا ہو گا... Continue Reading →

تین بجے والی فلائٹ

'یار۔۔ایک تیرے لئیے خبر ہے۔۔۔' فون پر سکاٹ لینڈ سے چھوٹا بھائی فرحان تھا۔'ہاں کہو۔۔خیریت ہے نا' میں نے پوچھا۔'لئیق انکل گزر گئے' فرحان نے بتایا۔'ارے۔۔۔اناللہ و انا الیہہ رجعون۔۔۔یہ کب ہوا؟' میرے منہ سے بے ساختہ نکلا، پیٹ میں... Continue Reading →

ظفر، وسیلہء سفر

کچھ تحریریں اس لئیے ہوتی ہیں کہ وہ لکھی جائیں، اور بس پڑھی جائیں۔ لازم نہیں کہ ہر تحریر میں اخلاق سدھار یا سماج سدھار اسباق پنہاں ہوں۔ سبق اسباق تو ہمارے آس پاس جگہ جگہ بکھرے پڑے ہیں مگر... Continue Reading →

ساڑھے بارہ روپے

وسط اسی کی دہائی میں سرکاری نوکری کے دوران والد صاحب کا تبادلہ جب گوجرہ شہر ہوا تو ہماری عمر یہی کوئی آٹھ یا نو برس ہوگی۔ تیسری سےچوتھی جماعت میں ترقی پائی ہی تھی کہ ایک اجنبی شہر کے... Continue Reading →

سرشار آدمی

ارشد سے ملاقات عجیب صورتحال میں ہوئی تھی، ہوا کچھ یوں کہ میٹرک کے امتحانات سے فراغت ہوئی تو ہمارے دوست آصف کی گاڑی کو ایک ٹرک والا موڑ کاٹتے ہوئے ازراہ کرم ایکسیڈنٹ کر کے فرار ہو گیا، گاڑی... Continue Reading →

Powered by WordPress.com.

Up ↑