Search

ٖFikar-e-Darwesh

ٖفکِر درویش ہے صدائے افلاک ۔ ۔ مگر ہستی رہی اک ذرہِ خاک

Author

Fikar-e-Darwesh

بی آر آئی، پمی اور سی کلاس

"اب انکی طبیعت کیسی ہے؟" کمرے میں موجود پچیس چھںیس سال کے نوجوان نے پوچھا۔ ۔ وہیل چئیر پر بیٹھے مریض سردار من ویر سنگھ براڑ تھے۔ سردار من ویر سنگھ براڑ اسی کی دہائی کے اواخر میں کینیڈا پہنچے... Continue Reading →

چاندنی رات کے مسافر

یہ سن دو ہزار کی دہائی کے وسط میں ان دنوں کی بات ہے جب پاکستانی اخبارات انٹرنیٹ پر نئی نئی منتقل ہونا شروع ہوئی تھیں۔ اس عمل سے ہم جیسے سمندر پار پاکستانیوں کیلئیے بہت سہولت ہو گئی تھی،... Continue Reading →

سخی بادشاہ

بات فالج کے دوسرے حملے سے شروع ہوئی، ابو پر فالج کا پہلا حملہ سترہ سال قبل ہوا تھا جسکو انہوں نے خدا کے فضل کے بعد اپنی مضبوط قوتِ ارادی، مناسب علاج اور اہلِ خانہ کی نگہداشت سے یوں... Continue Reading →

اعوان صاحب کا آدمی

مکرم صاحب  میرے کولیگ اور دوست کلیِم کے روم میٹ تھے۔ یہ ان دنوں کا قصہ ہے جب میں وفاقی دارالحکومت میں مواصلات کے ایک قومی ادارے میں بطور سوفٹ ویئر انجینئر ملازم ہوا کرتا تھا۔ سیکٹر جی ایٹ فور... Continue Reading →

دو ٹوٹا کار والا موت کا کنواں

لڑکپن میں گرمیوں کی چھٹیوں میں ننھیالی گاؤں جانا ہوتا تو دلچسپی کی دیگر سرگرمیوں کے علاوہ گاؤں کے قریب واقعہ بابا حیدر شاہ کی خانقاہ پر میلہ دلچسپی کا خصوصی مرکز ہوتا۔ آس پاس کے دیہات خانقاہ سے خصوصی... Continue Reading →

اعتقاد

کسی دور میں شہروں میں پرچی جوا کھیلنے کی لت عروج پر تھی تو ایک شہر میں کسی شخص کی پرچی لگ گئی یعنی اسکا جوئے کی بازی میں انعام نکل آیا۔ اسکے یاروں دوستوں نے اسے تنگ کر مارا... Continue Reading →

نیکسٹ ٹائم سینڈروم

زمانہء طالب علمی یعنی کالج دور کی بات ہے کہ ہمارے من میں کالج کا میگزین پبلش کرنے کا سودا سما گیا، کالج انتظامیہ سے بات کی، چونکہ کالج کی تاریخ میں اسے سے پہلے کبھی ایسی کوئی حرکت نہ... Continue Reading →

کامیاب نمائش جاری ہے

غالباً 1996 کے موسمِ گرما کا ذکر ہے اور ہم ابھی علمِ دنیا کے ہی طالب ہوا کرتے تھے، کہ انہی دنوں ہدایتکار سید نور کی سپر ہٹ فلم 'گھونگھٹ' ریلیز ہوئی۔ لاہور چئیرنگ کراس پر واقع الفلاح سینما میں... Continue Reading →

عکسِ آرزو

ہاں یہ مل گئی ۔۔ یہ لو۔ امی نے مجھے فیملی البم سے ایک بلیک اینڈ وہائٹ تصویر نکال کر پکڑاتے ہوئے کہا، جسکی میں کئی دنوں سے فرمائش کر رہا تھا۔ میں نے ذرا غور سے دیکھا تو ایک... Continue Reading →

Powered by WordPress.com.

Up ↑