آپ نے کبھی عشق کیا ہے؟میں نے دھوپ میں گھاس پر لیٹے لیٹے سوال کیا، میرا مخاطب شاہد تھا۔ایف ایس سی فرسٹ ائیر کی بائیالوجی کی پہلی کلاس تھی۔ پروفیسر اسرارالحق صاحب شاید کچھ نرمی کے موڈ میں تھے، کلاس چونکہ لیبارٹری میں ہی ہوا کرتی تھی تو کچھ دفتری مصروفیت کے باعث تمام طلبہ... Continue Reading →