ظفر، وسیلہء سفر

کچھ تحریریں اس لئیے ہوتی ہیں کہ وہ لکھی جائیں، اور بس پڑھی جائیں۔ لازم نہیں کہ ہر تحریر میں اخلاق سدھار یا سماج سدھار اسباق پنہاں ہوں۔ سبق اسباق تو ہمارے آس پاس جگہ جگہ بکھرے پڑے ہیں مگر کوئی سیکھنے والا بھی تو ہو، لہذٰا ناسٹیلجیا پر مبنی چند لمحات کو ارد گرد... Continue Reading →

ساڑھے بارہ روپے

وسط اسی کی دہائی میں سرکاری نوکری کے دوران والد صاحب کا تبادلہ جب گوجرہ شہر ہوا تو ہماری عمر یہی کوئی آٹھ یا نو برس ہوگی۔ تیسری سےچوتھی جماعت میں ترقی پائی ہی تھی کہ ایک اجنبی شہر کے اجنبی سکول میں داخل ہونا پڑ گیا، سکول کی بابت کہانی پھر کبھی سہی کہ... Continue Reading →

Website Powered by WordPress.com.

Up ↑